وفا قی پولیس کی سماج دشمن عناصرکیخلاف کارروائی، تین رکنی ڈکیت گر وہ سمیت15ملزمان گرفتار،قبضہ سے موٹر سائیکل ، اسلحہ اور ما ل مسر وقہ بر آمد

بدھ 5 اکتوبر 2016 17:22

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء) وفا قی پولیس نے سما ج دشمن عناصر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران تین رکنی ڈکیت گر وہ سمیت15ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے مسروقہ موٹر سائیکل ، وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ 03عدد پسٹل 30بو ر معہ ایمو نیشن ،ایک عدد خنجر اور ما ل مسر وقہ بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کرلئے ۔

مزید تفتیش جا ری ہے۔ تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ تر نو ل پولیس نے مخبر کی اطلا ع پر فیکٹوسیمنٹ روڈ پر ریڈ کرکے ڈکیت گر وہ کے تین ملزمان طا ہر محمود، گل شہزاد ، آ صف محمود کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 03عدد پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ تھا نہ نیلو ر پولیس نے بغیر اجا زت ڈیزل و پٹرول فروخت کر نے پر دو ملزمان راجہ خا لد محمود اور سہیل احمد کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

تھا نہ کو رال پولیس نے چوری کی واردات میں ملو ث ملزم عادل کے قبضہ سے خنجر بر آمد کرلیا ۔ تھا نہ سہا لہ پولیس نے بغیر اجا زت ڈیزل و پٹرول فروخت کر نے پر ملزمان عمر فاروق اور عبد اﷲ کو گرفتار کر لیا۔ تھا نہ کھنہ پولیس نے مو ٹر سائیکل چوری کی واردات میں ملو ث ملزم محمد تو صیف کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے مسروقہ مو ٹر سائیکل بر آمد کر لیا۔

ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج رجسٹر کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ۔ جبکہ پیشہ ور بھکا ریو ں کی گرفتار ی کے لیے چلا ئی جا نے والی مہم کے دوران 06بھکا ریو ں کی گرفتار ی عمل میں لا ئی گئی ۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی نے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کو سراہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقدانعاما ت دینے کا ا علان کیا ہے۔ انہو ں نے تمام ایس ایچ اوز کو ہد ا یا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف کریک ڈاؤن کر تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں ۔ شہر یوں کی جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے کے لیے تما م تر ضر وری اقداما ت بر ؤ ے کا ر لا ئیں ۔

متعلقہ عنوان :