شرجیل میمن کا رواں ماہ کے آخری ہفتے وطن واپس آنے کا فیصلہ

بدھ 5 اکتوبر 2016 16:58

شرجیل میمن کا رواں ماہ کے آخری ہفتے وطن واپس آنے کا فیصلہ

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔۔05 اکتوبر۔2016ء) سندھ کے سابق وزیر بلدیات و اطلاعات شرجیل میمن نے رواں ماہ کے آخری ہفتے وطن واپس آنے کا فیصلہ کیاہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو جاری اپنے مختصربیان میں شرجیل میمن نے کہاکہ وہ واپس وطن آکراپنے اوپربنائے گئے جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات کا سامنا کروں گا۔

متعلقہ عنوان :