خیرپور، بھٹہ کی دیوار گرنے سے 2افراد جاں بحق، 2 شدید زخمی

بدھ 5 اکتوبر 2016 16:40

خیرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔۔05 اکتوبر۔2016ء) ٹھیٹری میں بھٹے کی دیوار گرنے سے 2افراد جاں بحق ہوگئے اور 2افرادشدید زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کو ٹھیٹری میں بھٹے کی دیوار گرگئی جس کے نتیجے میں 2مزدور جاں بحق ہوگئے جبکہ 2افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔(خ م)

متعلقہ عنوان :