بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی نے اپنی کابینہ کو سرجیکل اسٹرائیکس پر بات کرنے سے روک دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 5 اکتوبر 2016 14:52

بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی نے اپنی کابینہ کو سرجیکل اسٹرائیکس پر ..

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔05 اکتوبر 2016ء) : بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی نے اپنی کابینہ کو سرجیکل اسٹرائیکس پر بات کرنے سے روک دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نے اپنی کابینہ کو ہدایت کی کہ مبینہ سرجیکل اسٹرائیکس پر ہر کوئی بات نہ کرے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ سرجیکل اسٹرائیکس پر محض مجاز افراد ہی بات کریں ۔ خیال رہے کہ بھارت سے ان کے اپنے ہی سیاسی رہنماؤں نے سرجیکل اسٹرائیکس کے ثبوت مانگے تھے جس کے بعد بھارت مزید بوکھلاۃت کا شکار ہو گیا ہے اور اب ہر کسی کو سرجیکل اسٹرائیکس پر بات کرنے سے رک جانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :