اداکار شان کی فلم ”آپریشن 021“ دوبارہ نمائش کے لئے پیش کی جائے گی
بدھ 5 اکتوبر 2016 14:27
(جاری ہے)
فلم کی کہانی منفرد اور اداکاروں نے خوب انصاف کیا ہے۔ فلمساز جامی نے فلم کی دوبارہ نمائش پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن لوگوں نے اس اچھی فلم کو 2014ء میں نہیں دیکھا ان کے پاس ایک اور موقع ہے کہ وہ یہ فلم دیکھیں اور اپنی فلم انڈسٹری کو سپورٹ کریں ۔ فلم آپریشن 021 لکس سٹائل ایوارڈز کی بیسٹ فلم کی کیٹیگری کے لئے نامزد ہوئی تھی تاہم ایوارڈ فلم ” مور“ لے گئی تھی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.