جیکی چن کی نئی فلم ”کنگ فویوگا“ جنوری میں ریلیز ہو گی

بدھ 5 اکتوبر 2016 14:24

جیکی چن کی نئی فلم ”کنگ فویوگا“ جنوری میں ریلیز ہو گی
لاس اینجلس۔ 5 اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔۔05 اکتوبر۔2016ء) ہانگ کانگ کے معروف اداکار جیکی چن کی نئی فلم ”کنگ فویوگا“ آئندہ سال جنوری میں ریلیز کی جائے گی۔

(جاری ہے)

ہالی وڈ ذرائع کے مطابق فلم کنگ فویوگا آئندہ سال 28 جنوری کو شمالی امریکی باکس آفس کے ساتھ بھارت میں ریلیز کردی جائے گی۔ اس فلم میں جیکی چن کے ساتھ امیرہ دستور نے کام کیا ہے جبکہ بھارتی فلمسٹار سونو سود بھی اس فلم میں نظر آئیں گے۔ فلم کے ایک حصے کی عکس بندی بھارت میں کی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :