منشیات اسمگلنگ میں ملوث بھارتی فضائیہ کے ونگ کمانڈر سمیت دو افراد گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 5 اکتوبر 2016 14:21

منشیات اسمگلنگ میں ملوث بھارتی فضائیہ کے ونگ کمانڈر سمیت دو افراد گرفتار

حیدر آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔05 اکتوبر 2016ء) : منشیات اسمگلنگ میں ملوث بھارتی فضائیہ کے ونگ کمانڈر سمیت دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ملزمان کے قبضے سے 220 کلو گرام منشیات بھی برآمد کی گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا نے بتایا کہ بھارتی فضائیہ کے ونگ کمانڈر کو گوا سے حیدرآباد جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :