کراچی : حساس اداروں کی اطلاع پر پولیس کی کارروائی ، گھر سے اسلحے کی کھیپ برآمد

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 5 اکتوبر 2016 13:58

کراچی : حساس اداروں کی اطلاع پر پولیس کی کارروائی ، گھر سے اسلحے کی کھیپ ..

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔05 اکتوبر 2016ء) : کراچی کے علاقہ عزیز آباد میں پولیس نے حساس اداروں کی اطلاع پر کارروائی کی۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے دوران گھر میں اسلحے کی کھیپ برآمد کی گئی۔

(جاری ہے)

پولیس نے گھر سے بڑی تعداد میں اسلحہ تو برآمد کیا جس کے بعد پولیس گھرکو لاوارث چھوڑ کر چلی گئی۔ عزیز آباد کے علاقہ میں موجود گھر کے ٹینک میں تاحال گولیاں موجود ہیں۔

متعلقہ عنوان :