جعلی ویزے پر لاہور سے برطانیہ جانیوالا مسافر پکڑا گیا ، ایجنٹ بھی گرفتار، اعتراف جرم کر لیا
بدھ 5 اکتوبر 2016 13:42
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ ایف آئی اے امیگریشن نے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی ویزے پر برطانیہ جانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔
بتایا گیا ہے کہ مسافر کو کاؤنٹر پر کلیئرنس کیلئے روکا گیا تو اور جب اسکا ویزا چیک کیا گیا تو پتہ چلا کہ ملزم اتحاد ایئر لائن کے ذریعے جعلی ویزے پر برطانیہ او ر وہاں سے موریطانیہ جانے کی کوشش کر رہا ہے جس پر اسے گرفتار کر کے تفتیش کی گئی تو اس نے اپنے ایجنٹ کو بھی گرفتار کر ادیا جس سے 13لاکھ روپے بھی برآمد کر لیے گئے ہیں ۔ ایجنٹ نے اعتراف جرم بھی کر لیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.