بابا گورو نانک کے جنم دن کی تقریبات 12نومبر سے شروع ہوں گی

بدھ 5 اکتوبر 2016 13:35

شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔۔05 اکتوبر۔2016ء) سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک کے جنم دن کی تقریبات 12نومبر سے شروع ہوں گی۔

(جاری ہے)

ان تقریبات میں شرکت کے لئے بھارت سمیت دنیا بھر سے تقریباً 10500 سکھ یاتری واہگہ کے راستے سپیشل ٹرینوں اور ہوائی جہازوں پر پاکستان آئیں گے محکمہ متروکہ وقف املاک بورڈ کی طرف سے انتظامات کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔