حاملہ ہونے کے بعد پہلے سے بھی اچھی دکھائی دے رہی ہوں،کرینہ کپور

بدھ 5 اکتوبر 2016 13:28

حاملہ ہونے کے بعد پہلے سے بھی اچھی دکھائی دے رہی ہوں،کرینہ کپور
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 اکتوبر۔2016ء) بالی ووڈ کی شاہی جوڑی کرینہ کپور اور سیف علی خان بہت جلد والدین کے رتبہ پر فائز ہونے والے ہیں کرینہ کا ماننا ہے کہ حاملہ ہونے کے بعد میں اورزیادہ خوبصورت ہو گئی ہوں۔

(جاری ہے)

انڈیا میں عام طور حاملہ خواتین کو گھر میں محدود کر دیا جاتا ہیکہ وہ زیادہ سے زیادہ وقت گھر میں رہے یعنی انھیں گھر سے باہر نہ جانے کی ہدایت دی جاتی ہیں اور آرام کرنے کو کہا جاتالیکن بالی وڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور، جو اس وقت حاملہ ہیں، مسلسل کام کرتی دیکھائی دہ رہی ہے۔

انھوں نے کہا: ’میں اس وقت کو انجوائے کر رہی ہوں، میں اب پہلے سے بھی اچھی دکھائی دے رہی ہوں، لوگوں نے مجھ سے کہا کہ چہرے پر چمک ہے اورمیرے بال بھی اس وقت سب سے اچھے ہیں، تو مجھے بہت اچھا لگ رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :