اروند کیجر وال کو بھارتی حکومت سے سرجیکل اسٹرائیکس کے ثبوت مانگنا مہنگے پڑ گئے

نئی دہلی سمیت مختلف شہروں میں اروند کیجروال کے خلاف احتجاجی مظاہرے ، راجستھان کے دورے کے موقع پر اروند کیجر وال پر سیاہی پھینک دی گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 5 اکتوبر 2016 12:55

اروند کیجر وال کو بھارتی حکومت سے سرجیکل اسٹرائیکس کے ثبوت مانگنا مہنگے ..

راجھستان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔05 اکتوبر 2016ء) : اروند کیجروال کو مودی سے سرجیکل سٹرائیک کے ثبوت مانگنا مہنگے پڑ گئے، عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجروال کو نریندر مودی سے سرجیکل سٹرائیک کے ثبوت مانگنا مہنگے پڑ گئے ۔ نئی دہلی سمیت مختلف شہروں میں اروند کیجروال کے خلاف احتجاجی مظاہرے ، راجستھان کے دورے کے موقع پر اروند کیجروال پر سیاہی پھینک دی گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروندکیجروال کو نریندر مودی سے سرجیکل اسٹرائیکس کے ثبوت مانگنا مہنگے پڑ گئے۔نئی دہلی سمیت مختلف شہروں میں اروند کیجروال کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے ہیں۔راجستھان کے دورے کے موقع پر اروند کیجروال پر سیاہی پھینک دی گئی۔واضح رہے کہ عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجروال کو نریندر مودی نے نریندر مودی کو چیلنج کیا تھا کہ اگر سرجیکل اسٹرائیکس کا دعویٰ درست ہے تو اس کے ثبوت فراہم کیے جائیں۔

متعلقہ عنوان :