فلمسٹار ثناء نے محرم الحرام کے احترام میں اپنی شوبز سرگرمیاں بند کر دیں

بدھ 5 اکتوبر 2016 12:49

فلمسٹار ثناء نے محرم الحرام کے احترام میں اپنی شوبز سرگرمیاں بند کر ..
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔۔05 اکتوبر۔2016ء) فلمسٹار ثناء نے محرم الحرام کے احترام میں اپنی شوبز سرگرمیاں بند کر دیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثناء نے محرم کے تقدس کو مد نظر رکھتے ہوئے 10 محرم الحرام تک فلموں کی شوٹنگ اور ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ کا سلسلہ ملتوی کر دیا ہے اور اب وہ 10محرم کے بعد ہی دوبارہ شوبز سرگرمیوں کا آغاز کریں گی ۔

متعلقہ عنوان :