کٹ فلاورز کی کا شت کیلئے ایسی جگہ کا انتخا ب کریں جہاں سور ج کی روشنی اور پا نی دستیا ب ہو ں،ز ر عی ما ہرین

بدھ 5 اکتوبر 2016 12:19

سرگودھا۔5 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔۔05 اکتوبر۔2016ء) زرعی ماہرین کے مطابق صوبہ پنجاب سمیت پا کستان میں تقریبا8ہزا ر ایکڑ پر پھو لو ں کی کا شت ہو ر ہی اور پھو لو ں کا استعما ل ز یا د ہ ہو نے کی و جہ سے کٹ فلا ور ا یک صنعت کے طور پر ا بھر ر ہا ہے پاکستان میں پھو لو ں کی ما نگ میں ا ضافہ کی و جہ سے ملک میں پھو لو ں کی کا شت میں رو ز بروز ا ضافہ ہو ر ہا ہے۔

ما ہر ین نے کہا ہے کہ کٹ فلاورز کی کا شت کیلئے ا یسی جگہ کا انتخا ب کریں جہاں سور ج کی روشنی مناسب اور پا نی دستیا ب ہو ں کا شت کیلئے درمیانی ہوا دار میرا اور ز ر خیز ز مین زیاد ہ مو زوں ہے ۔کٹ فلاورز کے پو دوں کو سیدھی قطاروں میں 3فٹ کی کیاروں میں کا شت کریں تا کہ حفاظت اور کٹا ئی میں دقت نہ ہو ں یک سا لہ اور کئی سا لہ پودوں کو مکس کر کے کا شت کر یں تا کہ ہر و قت کچھ نہ کچھ پو دوں پھو لو ں کی حا لت میں ہو ں ا کھٹا کریں ۔

(جاری ہے)

پو د ے کو ہفتہ وا ر ایک انچ پا نی کی ضرورت ہوتی ہے پھو لوں کی کٹا ئی صبح سو یر ے اس وقت کریں جب ا ن میں بہت سا پا نی جمع ہو چکا ہے کٹا ئی کیلئے لیبر کو ا چھی طرح ٹریننگ دیں کہ کو نسے پھو ل کاٹے جا ئیں اور ا س کا ا نحصا ر پھو ل کی قسم پر ہو تا ہے بعض پھو ل جب مکمل بلوم میں ہو تے ہیں تو کا ٹے جاتے ہیں مثلا زبیاجبکہ بعض پھو ل گلا ب وغیرہ جب مکمل بلو م میں نہ ہوں تب کا ٹے جا تے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :