نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ کمی کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 5 اکتوبر 2016 12:13

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔05 اکتوبر 2016ء) : نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ کمی کر دی ہے۔

(جاری ہے)

نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ صارفین کو بجلی کی قیمت میں کمی کا ریلیف اکتوبر کے مہینے کے بلوں میں دیا جائے گا البتہ کے الیکٹرک صارفین اس کمی سے مستثنیٰ ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :