کراچی ،پولیس کی کارروائی تین ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد

بدھ 5 اکتوبر 2016 12:09

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔۔05 اکتوبر۔2016ء) شہر قائد میں پولیس نے کارروائی کر کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی بر آمد ہوا ہے۔

(جاری ہے)

میڈ یا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹاون میں پولیس نے کارروائی کر کے تین ملزمان کو گرفتارکر لیا جن کے قبضے سے تین آوان بم، کلاشنکوف اور رپیٹر برآمد ہوا ہے۔پولیس نے مزید تفتیش کے لیے ملزمان کو نا معلوم مقام پر منتقل کردیا ہے

متعلقہ عنوان :