رابی پیرزادہ کی ہیٹ ٹرک، ایک ساتھ تین فلمیں سائن کرلیں
بدھ 5 اکتوبر 2016 12:03
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ مجھے ایک عرصے سے فلموں میں اداکاری کی پیشکش ہو رہی تھیں لیکن مجھے فیملی کی طرف سے اجازت نہیں تھی اور ویسے بھی میں فرسودہ روایات سے آلودہ فلموں میں کام کرنے کی خواہشمند نہیں تھی ۔
فیملی کی طرف سے اجازت ملنے کے بعد میں نے جب فلمساز سہیل خان کی فلم شور شرابا کا سکرپٹ پڑھا تو انکار نہ کرسکی اور مجھے مذکورہ فلم کے مرکزی کردار میں کاسٹ کرلیا گیا ۔ رابی پیرزادہ نے بتایا کہ میری پہلی فلم ریلیز ہونے سے قبل ہی مجھے مزید معیاری پراجیکٹس میں آفرز ہوئیں تو میں نے تین فلمیں سائن کیں جن کی شوٹنگ کا سلسلہ محرم الحرام کے بعد شروع ہوگا ۔ انہوں نے کہا میں اداکاری کیساتھ ساتھ گائیکی کا سلسلہ بھی جاری رکھے ہوئے ہوں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.