”پائریٹس آف دی کیربیئن“ کے نئے حصہ کا ٹیزر جاری کردیا گیا
بدھ 5 اکتوبر 2016 11:54
(جاری ہے)
ایک نو عمر لڑکا جس کے بارے میں قیاس ہے کہ وہ جیک سپیرو کے ایک ہمدرد ول ٹرنر کا بیٹا ہے، کپتان سالازار کی قید میں ہے۔
کپتان سالازار اسے پیغام دیتا ہے، ’جیک سپیرو کو میرے لیے ڈھونڈ کر لاوٴ۔ اسے میرا پیغام دینا کہ موت اس کے تعاقب میں ہے۔کپتان سالازار کا کردار ادا کرنے والے ہویئر برڈیم ’نو کنٹری فار اولڈ مین‘ میں اداکاری کے لیے آسکر ایوارڈ بھی حاصل کر چکے ہیں۔پچھلے حصوں میں کیرا نائٹلی اور پینی لوپ کروز کے بعد اب آئندہ حصہ میں برطانوی اداکارہ کایا سکوڈلریو جلوہ گر ہوں گی۔فلمی ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ فلم جونی ڈیپ کے کیریئر کو سہارا دینے میں کامیاب ہوسکے گی جو اپنی بیوی کی جانب سے طلاق کے کیس اور مختلف تنازعوں میں الجھنے کے باعث مسلسل خبروں میں رہے ہیں۔فلم ’پائریٹس آف دی کیربیئن ۔ ڈیڈ مین ٹیل نو ٹیلز‘ اگلے برس 26 مئی کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کردی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.