انٹر بنک مارکیٹ میں‌ڈالر 4 پیسے سستا ہو گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 5 اکتوبر 2016 11:17

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔05 اکتوبر 2016ء) : انٹربنک مارکیٹ میں ڈالر 4 پیسے سستا ہو گیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 104 روپے 54 پیسے ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :