بھارتی فوج کی چھمب سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ سے متعدد زخمی، سول ہسپتال برنالہ میں ایمرجنسی نافذ

muhammad ali محمد علی منگل 4 اکتوبر 2016 22:53

بھارتی فوج کی چھمب سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ سے متعدد زخمی، سول ہسپتال ..

میرپور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04اکتوبر2016ء) بھارتی فوج کی چھمب سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ سے متعدد شہری زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹرز پر بلااشتعال فائرنگ کی جا رہی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی فوج کی چھمب سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ سے متعدد شہریوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اس تمام صورتحال کے باعث سول ہسپتال برنالہ میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :