بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کے بٹل سیکٹر پر پھر سے بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری

muhammad ali محمد علی منگل 4 اکتوبر 2016 19:52

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کے بٹل سیکٹر پر پھر سے بلااشتعال فائرنگ ..

مظفرآباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04اکتوبر2016ء) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے بٹل سیکٹر پر پھر سے بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزی کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی فوج کی جانب سے اب لائن آف کنٹرول کے بٹل سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی ہے۔ بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کے باعث علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔