ٹوبہ ٹیک سنگھ، قتل کی لرزہ خیز واردات،باپ نے شادی شدہ بیٹے کوفائرنگ کر کے قتل کر دیا

منگل 4 اکتوبر 2016 18:13

ٹوبہ ٹیک سنگھ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 اکتوبر- 2016ء) ٹوبہ ٹیک سنگھ قتل کی لرزہ خیز واردات،باپ نے شادی شدہ بیٹے کوفائرنگ کر کے قتل کر دیا،ملزم فرار،ٹوبہ ٹیک سنگھ :تھانہ صدر گوجرہ کی حدود میں نواحی گاوں 94ج ب میں راناارشاد نے اپنے نوجوان شادی شدہ بیٹے رانانوید کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا،پولیس زرائع کے مطابق ملزم نے اپنے کو دوسری شادی کی ضد کرنے پر فائرنگ کرکے قتل کیا .متقول دو کمسن بچوں کا باپ تھا پولیس نے لاش اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال گوجرہ منتقل کر دی ہے، اور پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :