ساہیوال، دہشت گردی کے مقدمہ میں کالعدم تنظیم کے گرفتار عہدیدار حکیم اﷲ دتہ کی درخواست ضمانت مسترد

منگل 4 اکتوبر 2016 18:11

ساہیوال ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 اکتوبر- 2016ء) سپیشل جج انسداد دہشت گردی کورٹ ساہیوال ملک شبیر حسین اعوان نے کالعدم تنظیم کے گرفتار عہدیدار حکیم اﷲ دتہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ملزم کو تھانہ چوچک کی پولیس نے 15ستمبر 2016کو پر اسرار سرگرمیوں میں ملوث ہونیکی بنا پر 11ڈبلیو انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا تھا اور بعد ازا جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ۔

(جاری ہے)

ملزم نے رہائی کے لیے درخواست ضمانت دائر کی لیکن عدالت نے مسترد کر دی ۔

متعلقہ عنوان :