فصلوں کو د یمک سے بچاؤ کے لئے حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایت

منگل 4 اکتوبر 2016 11:45

سرگودھا۔4 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔۔04 اکتوبر۔2016ء)ز ر عی ما ہر ین نے کا شت کا روں کو ہدایت کی ہے کہ و ہ فصلوں اورپودوں کو د یمک کے حملہ سے بچاؤ کے لئے بر و قت حفاظتی اقدامات کریں تا کہ فصلوں کو ا س کے حملہ سے ہو نے وا لے نقصا ن سے محفو ظ ر کھا جا سکے۔

(جاری ہے)

دیمک زرعی فصلات پھلدار در ختوں جنگلا ت اور گھر یلو با غیچوں کو بہت نقصان پہنچا تا ہے دیمک کے حملہ سے پو د ے اور د رخت سو کھ جا تے ہیں جس کی بد و لت ہر سا ل لا کھوں کا نقصا ن ہوتا ہے دیمک کے خا ند ان میں ملقہ با د شا ہ سپا ہی اور کا ر کن ہو تے ہیں خورا ک حاصل کر نے کیلئے یہ اگتے ہو ئے پودوں سے لے کر جوا ن پو دوں مثلا گند م کپا س مکئی گنا دا لیں او رپھل دا رپودوں و غیر ہ پر حملہ کر تا ہے د یمک کے حملہ سے متاثر پو دوں کو اوپرسے کھینچا جا ئے تو یہ آ سا نی سے جڑ کے ساتھ ہی ا و پر آ جاتا ہے پودوں کی جڑوں پر چھوٹے چھوٹے سورا خ مو جو د ہوتے ہیں جن میں عا م طور پر سفید ر نگ کے چھوٹے چھوٹے کیڑ ے چلتے پھرتے نظر آتے ہیں فصلوں پر دیمک کے حملہ کو رو کنے کیلئے گوڈی کریں ۔