امریکہ میں گندم کی قیمتوں میں اضافہ

منگل 4 اکتوبر 2016 11:28

شکاگو ۔ 4 اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔۔04 اکتوبر۔2016ء) امریکہ میں گندم کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق شکاگو بورڈ آف ٹریڈ کے تحت دسمبر کیلئے گندم کی خریداری کے معاہدے 3 سینٹ کے اضافے کے بعد 4.02 ڈالر فی بشل میں طے پائے۔

(جاری ہے)

ایم جیکس کنٹریکٹ کے تحت دسمبر کیلئے گندم کی خریداری کے معاہدے 4 سینٹ اضافے کے ساتھ 5.14 ڈالر فی بشل میں طے پائے۔

متعلقہ عنوان :