سینیٹ میں مختلف قراردادیں کثرت رائے سے منظور
کم قیمت گاڑیوں کی پیداوار بڑھانے کیلئے مقامی صنعتوں کو مراعا ت دینے ‘ ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر قومی ٹیم کو مبارکباد اور سرکریک سے کراچی تک 250 کلومیٹر سڑک کی تعمیر کی منظوری سینیٹر ستار ایاز نے محکمہ موسمیات کو وزارت موسمیاتی تبدیلی کرنے بارے قرارداد واپس لے لی
پیر 3 اکتوبر 2016 19:24
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3 اکتوبر- 2016ء) سینیٹ نے ملک میں کم قیمت گاڑیوں کی پیداوار بڑھانے کیلئے مقامی صنعتوں کو مراعات دینے‘ ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن کے حصول پر کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دینے اور سرکریک سے کراچی تک 250 کلومیٹر سڑک تعمیر کرنے کی قراردادیں کثرت رائے سے منظور کرلی گئیں۔ جبکہ سینیٹر ستار ایاز نے محکمہ موسمیات کو وزارت موسمیاتی تبدیلی کے حوالے کرنے کی قرارداد واپس لے لی ہے۔
سوموار کے روز سینیٹ اجلاس کے دوران سینیٹر چوہدری تنویر خان نے قرارداد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایوان ٹیسٹ کرکٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہے ایوان نے قرارداد کی متفقہ طورپر منظور دے دی۔ سینیٹر عتیق شیخ نے ملک میں کم قیمت گاڑیوں کی پیداوار بڑھانے کیلئے پیش کردہ قرار داد پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں سستی گاڑیاں تیار کرنے کی اشد ضرورت ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ہیلری کلنٹن کیساتھ کام کرنے پر ملالہ یوسف زئی کو تنقید کا سامنا
-
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
-
غزہ کے لیے امداد، عارضی امریکی بندرگاہ کی تعمیر کا آغاز بہت جلد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.