پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر کی کورٹ رپورٹرز ایسو سی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کو مبارک باد

پیر 3 اکتوبر 2016 17:58

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3 اکتوبر- 2016ء) پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کورٹ رپورٹرز ایسو سی ایشن کے نومنتخب صدر شعیب علی، نائب صدر عمر حیات، سیکریٹری محمد اشفاق، سیکریٹری انفارمیشن فیصل خان، فنانس سیکریٹری ملک اشرف و دیگر کو مبارک باد پیش کی ہے۔

(جاری ہے)

اپنے پیغام میں ڈاکٹر مجاہد کامران نے کہا کہ کورٹ رپورٹرز ایسو سی ایشن کے نومنتخب اراکین صحافتی برادری کی فلاح کیلئے مزید بہتر انداز میں کام کریں گے۔

متعلقہ عنوان :