نوجوان فرید ایکپریس سے گر کر ہلاک

Mohammad Ali IPA محمد علی پیر 3 اکتوبر 2016 16:10

پاکپتن (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔03 اکتوبر۔2016ء ) پاکپتن کے گاؤں چکبیدی کا نوجوان طارق فرید ایکپریس سے گر کر ہلاک ہو گیا۔

(جاری ہے)

اس کی میت اس گاؤں پنچا دی گئی۔نوجوان طارق اپنے بھائی کے ساتھ فرید ایکپریس میں کراچی جا رہا تھا کہ لیاقت پور کے ریلوے اسٹیشن پر پانی لینے کے لیے اترا اس دوران ٹرین چل پڑی چلتی ٹرین مین سوار ہوتے ہوئے گر کر ہلاک ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :