بابا فرید کا عرس جاری ہے

Mohammad Ali IPA محمد علی پیر 3 اکتوبر 2016 16:08

پاکپتن(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔03 اکتوبر۔2016ء ) عظیم صو فی بزرگ اور پنجابی زبا ن کے پہلے شاعر حضر ت با با فر ید الدین مسعود گنج شکر  کے 774 ویں سا لا نہ پندرہ روزہ عرس مبارک کی تقر یبا ت منگل 25 ذوالحج بمطا بق28اکتوبر سے پا کپتن میں جاری ہیں ۔

(جاری ہے)

زائرین کو عارضی رہائش گاہیں نہیں مل رہیں جس کے باعث وہ خوار ہو رہے ہیں۔ پانچ محر م الحرام سات اکتوبر جمعہ کی شب درگاہ کے سجا دہ نشین دیوان مودود مسعود چشتی فاروقی بہشتی دروازہ کھولیں گے جبکہ دیگر تین راتوں کو دیگر آفسران بہشتی دروازہ کھولیں گے کھولیں گے۔

متعلقہ عنوان :