گدھا ریڑھی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ہلاک

Mohammad Ali IPA محمد علی پیر 3 اکتوبر 2016 16:08

دیپال پور(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔03 اکتوبر۔2016ء ) چک املی موتی کے قریب گدھا ریڑھی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ہلاک ہو گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چک پھلر ون کمبوہ کا خضر موٹرسائیکل پر چک املی موتی آ رہا تھا کہ گاؤں کے قریب اس کا موٹرسائیکل گدھا ریڑھی کی ٹکر ا گیا جس کے نیتیجہ میں وہ شدید زخمی ہو گیا اس کو ہسپتال میں منتقل کیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا۔

متعلقہ عنوان :