لاہور : بادامی باغ میں سلنڈر دھماکہ ، دو افراد جاں بحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 3 اکتوبر 2016 14:36

لاہور : بادامی باغ میں سلنڈر دھماکہ ، دو افراد جاں بحق

لاہور(اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔03 اکتوبر 2016ء) : لاہور کے علاقہ بادامی باغ میں سلنڈر دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق دھماکے میں زخمی افراد کو طبی امداد کے لیے لے جایا جا رہا تھا کہ وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔

(جاری ہے)

پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لیکر شواہد اکٹھا کرنا شروع کر دئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :