سرینگر، بارمولا میں بھارتی فوج کے کیمپ پر حملہ، شدید فائرنگ، 2 بھارتی فوجی زخمی
فہد شبیر اتوار 2 اکتوبر 2016 23:32
سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔2اکتوبر۔2016ء) مقبوضہ کشمیر کے علاقے بارمولا میں بھارتی فوج کے کیمپ پر مسلح افراد نے حملہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رات 10 بجے کے قریب مسلح افراد نے 46 راشٹریہ رائفلز کے کیمپ کے قریب موجود عوامی پارک سے داخل ہونے کی کوشش کی جس پر مسلح افراد اور بھارتی فوج کے درمیان شدید فائرنگ شروع ہو گئی۔ ایک مقامی شہری کے مطابق کیمپ کے اندر سے شدید فائرنگ اور بم دھماکوںکی آوازیں سنی گئی ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق حملے میں بی ایس ایف کے 2 اہلکار زخمی ہوئے ہیں جبکہ 2 حملہ آوروں کی ہلاکت کا بھی دعوی کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 4 سے 6 مسلح افراد فائرنگ کر رہے ہیں۔مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلی عمر عبداللہ نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ بارمولا میں موجود دوستوں نے انہیں فون کیا ہے اور بتایا ہے کہ شدید فائرنگ جاری ہے۔(جاری ہے)
Colleagues in Baramulla town are phoning with reports of massive gunfire in their vicinity. Prayers for all in the area.
— Omar Abdullah (@abdullah_omar) October 2, 2016
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.