جنگی جنون میں مبتلا بھارتی وزیراعظم نے اپنا پینترا بدل لیا
بھارت نے کبھی کسی دوسرے ملک پر حملہ نہیں کیا نہ ہی ہم کسی دوسرے کی زمین کے بھوکے ،مودی
اتوار 2 اکتوبر 2016 15:20
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 اکتوبر- 2016ء) پاکستان کو جنگ اور پانی بند کرنے کی دھمکیاں دینے والے بھارتی وزیراعظم نریند رمودی نے کہا ہے کہ بھارت نے کبھی کسی دوسرے ملک پر حملہ نہیں کیا اور نہ ہی وہ کسی دوسرے کی زمین کا بھوکا ہے ،ہزاروں بھارتیوں نے عالمی جنگوں کے دوران دوسروں کیلئے اپنی جانیں قربان کیں۔
(جاری ہے)
اتوار کو بھارتی میڈیاکے مطابق وزیراعظم نریندرمودی نے مہاتما گاندھی کے یوم پیدائش کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہاکہ بھارت کبھی بھی زمین کا بھوکا نہیں رہا اور نہ ہی ہم نے کبھی کسی دوسرے ملک پر حملہ کیا ہے ۔
انکا کہنا تھا کہ صر ف الفاظ سے نہیں بلکہ رویے سے ہماری ساکھ میں اضافہ ہوا ہے ہم وہ لوگ ہیں جو دوسروں کیلئے جیتے ہیں۔اس موقع پر وزیر خارجہ سشما سوراج اور جنرل وی کے سنگھ سمیت دیگر وزراء بھی موجود تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.