افغانستان ، بم دھماکے میں خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 7افراد جاں بحق
اتوار 2 اکتوبر 2016 14:16
کابل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 اکتوبر- 2016ء) افغانستان میں بم دھماکے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 7افراد جاں بحق ہوگئے ۔افغان میڈیا کے مطابق صوبہ ہلمند میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے کے نتیجے میں ایک ہی گھر کے سات افراد جاں بحق ہوگئے ۔صوبائی حکام کا کہنا ہے کہ بم دھماکے میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار خواتین اور بچوں سمیت سات افراد جاں بحق ہوگئے۔
دھماکے سے متاثر ہونے والے افراد کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا تا ہم ان میں سے کوئی بھی جانبر نہ ہو سکا جس کے بعد جاں بحق ہونے والے افراد کی میتوں کو لواحقین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ ہلمند کی ایک مرکزی شاہراہ پرہوا،بم سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں قریب سے گزرنے والی ایک گاڑی مکمل طورپرتباہ ہو گئی،گاڑی کے تمام مسافر حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.