امریکہ میں جان لیوا بیماری میں مبتلا میاں بیوی پانچ دن کے وقفے سے انتقال کرگئے
اتوار 2 اکتوبر 2016 13:15
نیویارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 اکتوبر- 2016ء) امریکا میں جان لیوا بیماری میں مبتلا میاں بیوی پانچ دن کے فرق سے انتقال کر گئے،ایک دوسرے کے مرض سے آگاہ ہونے کے باوجود اپنانے والے جوڑے کی زندگی اور موت کی کہانی انٹرنیٹ اور مغربی میڈیا پر چھاگئی ۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیاکے مطابق ڈیلٹن پریجر اور کیٹی ڈنوون دونوں ہی سسٹک فائبروسس نامی موروثی اور جان لیوا بیماری میں مبتلا تھے اور دونوں ہی اس حقیقیت سے آگاہ تھے کہ وہ جلد ہی موت سے ہمکنار ہوجائیں گے ۔
کیٹی ڈنوون نے سات سال قبل فیس بک پر ڈیلٹن پریجر کی اسپتال کی تصویر دیکھنے کے بعد رابطہ کیا اور جلد ہی بات اظہار محبت تک جا پہنچی تھی ۔دوہزار گیارہ میں دونوں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ۔دونوں نے چند ہفتے قبل دیئے گئے انٹرویو میں شادی شدہ زندگی کے پانچ سال کو بہترین قرار دیتے تھے ۔ ڈیلٹن پریجر کا انتقال گزشتہ ماہ اٹھارہ ستمبر کو جبکہ ان کی اہلیہ کیٹی ڈنوون کا انتقال پانچ دن بعد بائیس ستمبر کو ہوا تھا ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.