بھارت پر ہندو طالبان حکومت کررہے ہیں، برطانوی اخبار کا دعویٰ

اتوار 2 اکتوبر 2016 13:11

< p>مودی ملک سے برداشت اور آزادی کے اظہار کو ختم کررہے ہیں،بھارتی وزیراعظم کی بڑھتی ہوئی شدت پسندی کے باعث بھارت میں موجود 50کروڑ اقلیتوں کو شیوسینا اور دیگر ہندو شدت پسندوں سے خطرات لاحق ہیں، ہندو شدت پسند ان اقلیتوں کو گوشت کھانے سے بھی منع کرتے ہیں اور گائے کاٹے کے الزام میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتی افراد کو قتل کررہے ہیں

متعلقہ عنوان :