حوثی باغیوں کا امارات کے امدادی بحری جہاز پر حملہ،راکٹوں سے تباہ کردیا
جہاز پرسوار سویلین کوبچالیاگیا،عرب اتحاد/ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئیں،اماراتی فوج کا بیان
اتوار 2 اکتوبر 2016 12:34
ابوظہبی /صنعاء(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 اکتوبر- 2016ء) یمن میں ایران کے حمایت یافتہ حوثی شیعہ باغیوں نے متحدہ عرب امارات کے امدادی سامان لے جانے والے ایک بحری جہاز پر آبنائے باب المندب میں حملہ کیا ہے۔قبل ازیں حوثی ملیشیا نے یواے ای فوج کے امدادی سامان لے جانے والے ایک بحری جہاز کو حملے میں نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ادھرسعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد نے اس حملے کو ایک خطرناک اشارہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ جہاز پر سوار سویلین کو بچا لیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.