بھارت، میں کالے دھن کی افراط ، 9.5 ارب ڈالر کے کالے دھن کا اعلان

اتوار 2 اکتوبر 2016 11:16

نئی دہلی ۔ 2 اکتوبر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 اکتوبر- 2016ء) بھارت میں گذشتہ چار ماہ کے دوران لاکھوں شہریوں نے مجموعی طور پر 9.5 ارب ڈالر کی آمدن کا اعلان کیا ہے، جس سے قبل اِسے نہ تو رپورٹ کیا گیا تھا ناہی اْس پر ٹیکس ادا کیا گیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سے بھارت کی معشیت میں کالے دھن کی افراط کا اندازہ کیا جاسکتا ہے۔ بھارت میں ٹیکس چوری کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ بھارتی ویر خزانہ نے کہا ہے کہ ان اعداد و شمار میں اضافہ ممکن ہے۔ بھارتی وزارت خزانہ کے مطابق 64275 بھارتیوں نے کالے دھن کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :