ملک دشمن قوتوں کے انتشار سے نمٹنے کے لئے معاشرے کے تمام طبقات محرم الحرام کے دوران انتہائی چوکس رہیں ،علماء کرام کا فرض ہے کہ وہ عوام کو محبت اور رواداری کا درس دیں اور معاشرے میں انتشار پیدا کرنے والی قوتوں کے خلاف عوامی حمایت کو فروغ دیں
صوبائی وزیر زکوة و عشر ملک ندیم کامران کاضلع کونسل ہال میں ضلعی امن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب
ہفتہ 1 اکتوبر 2016 19:16
ساہیوال (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم اکتوبر - 2016ء ) صوبائی وزیر زکوة و عشر ملک ندیم کامران نے کہاہے کہ ملک کو درپیش موجود ہ خارجی و داخلی حالات کے پیش نظر معاشرے کے تمام طبقات پر لازم ہے کہ وہ محرم الحرام کے دوران انتہائی چوکس رہیں تا کہ ملک دشمن قوتیں معاشرے میں انتشاراور بد امنی پیدا کرنے میں کامیاب نہ ہو سکیں۔علماء کرام کا فرض ہے کہ وہ عوام کو محبت اور رواداری کا درس دیں اور معاشرے میں انتشار پیدا کرنے والی قوتوں کے خلاف عوامی حمایت کو فروغ دیں۔
وہ ہفتہ کو ضلع کونسل ہال میں ضلعی امن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے ۔ جس میں ممبران اسمبلی چوہدری محمد اشرف‘پیر سید عمران احمد شاہ‘محمد ارشد ملک اور خضر حیات شاہ کھگہ‘پی ایچ اے کے چیئر مین پیر احسان الحق ادریس‘ ڈی سی او شوکت علی خان کھچی ‘ڈی پی او ڈاکٹر عاطف اکرام اور ڈی او سی احمد خاور شہزاد کے علاوہ علما ئے کرام‘انجمن تاجران کے نمائندوں ‘صحافیوں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے نمایاں افراد نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.