بلاول بھٹو کی زیرصدارت پارٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس

اجلاس میں تنظیمی اموراورسیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔پارٹی ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 1 اکتوبر 2016 17:26

بلاول بھٹو کی زیرصدارت پارٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم اکتوبر2016ء) :پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیرصدارت آج بلاول ہاؤس کراچی میں پارٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا،جس میں تنظیمی امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

پارٹی ذرائع کے مطابق اجلاس میں پی پی جنوبی پنجاب کوآرڈینیشن کمیٹی کے ارکان بھی شرکت کی ،ان ارکان نے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کوجنوبی پنجاب میں تنظیم سازی سے متعلق رپورٹ پیش کی۔اجلا س میں یوسف رضا گیلانی،خورشید شاہ،اعتزازاحسن،سعید غنی،شیریں رحمان و دیگر نے شریک ہوئے

متعلقہ عنوان :