وزیر اعظم کی لاہور آمد ، (کل) بھی جاتی عمرہ میں قیام کر یں گے

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 17:22

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم اکتوبر - 2016ء) وزیر اعظم میاں نوازشریف کی لاہور آمد جبکہ (اتوار ) بھی جاتی عمرہ میں قیام کر یں گے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم میاں نوازشر یف ہفتے کے روز لاہور پہنچے تو اس موقعہ پر سیکورٹی کے فول پر وف انتظامات کیے گئے جسکے بعد وزیر اعظم نوازشریف اپنی رہا ئش گاہ جاتی عمرہ روانہ ہوئے جہاں وہ( کل) بھی قیام کر یں گے ۔

متعلقہ عنوان :