ہواوے کا ارجنٹائنی شہریوں کیلئے300 سمارٹ فون کا تحفہ

فون صرف 0.06امریکی سینٹ کی علامتی قیمت پر دینے کا اعلان

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 16:51

بیونس آئرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔۔یکم اکتوبر۔2016ء) ارجنٹائن کے حکام نے چینی کمیونیکیشن کمپنی ہواوے کے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے جس میں کمپنی نے ارجنٹائن کو 300سمارٹ فون 0.06امریکی سینٹ کی علامتی قیمت پر دینے کا اعلان کیا ہے ۔

(جاری ہے)

پروگرام کے منتظمین نے کہا ہے کہ یہ سمارٹ فون آٹھ میگا پکسل کے کیمرہ آڈیوسسٹم اور اعلیٰ معیار کی میوزک کا حامل ہے ۔کمپنی نے اپنی ویب سائٹ پر اعلان کیا تھا کہ 300سمارٹ فون آنے والے پہلے 300صارفین کو دیئے جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :