بلند ٹنل میں کھیرا کی کا شت کیلئے زر خیز میرا ز مین کا انتخا با ت کریں،ز ر عی ما ہر ین

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 14:15

سرگودھا۔یکم اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔۔یکم اکتوبر۔2016ء) ز ر عی ما ہر ین نے کا شت کا رو ں کو سفارش کی ہے کہ و ہ بلند ٹنل میں کھیرا کی کا شت کیلئے زر خیز میرا ز مین کا انتخا با ت کریں فصل کی کا شت سے پہلے گو بر کی گلی سڑی کھاد 10تا 15ٹن فی ایکڑ کے حساب سے کھیت میں ڈا لیں اور ہل چلا کر ز مین میں ملا د یں اور بعد میں آ پیاشی کر د یں وتر آ نے پر دو سے تین دفعہ ہل اور سہا گا اور ہل چلا کر ز مین کو ا چھی طرح نر م اوربھر بھرا کر لیں بلند ٹنل میں زمین کی تیار ی کے وقت سا ڑ ھے چار بو ر ی ڈ ی ا ے پی اور چار بوری پو ٹا شیم سلفیٹ فی ایکڑ استعما ل کریں کا شت سے پہلے ز مین کی رونی کریں وتر آنے پر ا ڑھا ئی سے تین میٹر کے فاصلہ پر پٹر یا ں بنا نے کیلئے نشا ن لگا ئیں شرح بیج ایک کلو گر ام فی ایکڑ استعما ل کریں بلند ٹنل میں پو د وں کا د ر میانی فاصلہ 22سینٹی میٹر سے 30سینٹی میٹر اور قطاروں کا فاصلہ 90سینٹی میٹر رکھیں ٹنل میں کا شتہ کھیر ے کی فصل سے جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی کیلئے سب سے بہتر طریقہ کا لے پلا سٹک کا استعما ل ہے جس کو ملچ کہا جا تا ہے پٹر یو ں کو کا لے پلا سٹک سے ڈھا نپ د یا جاتا ہے اور پو دا لگا نے وا لی جگہ پر سوراخ کر بیج لگا نا جاتا ہے ٹنل میں آبپاشی کا مو ز و ں تر ین ذ ریعہ ڈ ر پ ا ر یگیشن ہے ا س سے پیداوار میں قابل قد ر ا ضافہ ہو تا ہے ۔

متعلقہ عنوان :