خانپور،یکم محرم الحرام تک تعزیہ روٹس اور آستانوں پر جاری کام مکمل کر لیا جائے گا،خالد محمود ببر

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 14:11

خانپور ۔ یکم اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔۔یکم اکتوبر۔2016ء) تحصیل میونسپل آفیسر خانپور خالد محمود ببر نے کہا کہ محرم الحرام کی آمد کے سلسلے میں تعزیہ روٹس کی بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے ،یکم محرم الحرام تک تعزیہ روٹس اور آستانوں پر جاری کام مکمل کر لیا جائے گا جس کے لئے ٹی ایم اے کی تشکیل کردہ ٹیمیں ایڈمنسٹریٹر احمد رضا کی ہدایات پر دن رات کوشاں ہیں ۔

متعلقہ عنوان :