ستمبر میں چین کا پی ایم آئی 50.4رہا

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 13:49

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔۔یکم اکتوبر۔2016ء) چین کا مینوفیکچرنگ پرچیزنگ منیجر انڈیکس (پی ایم آئی ) ستمبر میں 50.4رہا جو اگست کے پی ایم آئی کے مساوی ہے تا ہم اب اس میں توسیع کے امکانات ہیں ۔یہ اعدادوشمار قومی ادارہ میں گذشتہ روز یہاں جاری کئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :