لیونارڈو ڈی کیپریو اگلے برس شادی کرلیں گے

جمعہ 30 ستمبر 2016 18:22

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 ستمبر - 2016ء) آسکرایوارڈ یافتہ اداکار لیونارڈو ڈی کیپریوبھی نئی زندگی کا ا آغاز کرنے والے ہیں ،اگلے سال شادی کریں گے۔

(جاری ہے)

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ٹائٹینک کے ہیرولیونارڈو ڈی کیپریو اپنی دوست نیناایگڈال سے شادی کرنے والے ہیں۔لیونارڈو کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ خفیہ طور پر شادی کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں اور اگلے سال تک نینا اور وہ رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گے۔۔

متعلقہ عنوان :