اداکارہ زارا اکبر کی سٹار لیٹ تھیٹر گوجرانوالہ میں پرفارمنس

جمعہ 30 ستمبر 2016 13:19

اداکارہ زارا اکبر کی سٹار لیٹ تھیٹر گوجرانوالہ میں پرفارمنس
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 ستمبر۔2016ء) اداکارہ زارا اکبر سٹار لیٹ تھیٹر گوجرانوالہ میں پرفارم کر رہی ہیں ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکارہ زارا اکبر نے سٹار لیٹ تھیٹر کی انتظامیہ سے پہلے ہی ڈرامے میں کام کرنے کا معاہدہ کر رکھا تھا اور اب وہ جمعہ سے شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کر رہی ہیں اور یکم محرم سے قبل وہ ڈرامہ چھوڑ دیں گی ۔

متعلقہ عنوان :