یکم سے دس محرم تک تمام سرکاری ، پرائیویٹ تھیٹر اور سینما گھر احتراماً بند رہیں گے

جمعہ 30 ستمبر 2016 13:17

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 ستمبر۔2016ء) یکم سے دس محرم تک تمام سرکاری ، پرائیویٹ تھیٹر اور سینما گھر احتراماً بند رہیں گے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محرم الحرام کے تقدس کے پیش یکم سے دس محرم الحرام تک سینما گھر ، سرکاری اور پرائیویٹ تھیٹر بند رہیں گے ۔ جبکہ فلم اور تھیٹر پر کام کرنے والی اداکارائیں اپنے گھروں میں مجالس بھی منعقد کرائیں گی ۔

متعلقہ عنوان :