آشا چودھری کا سٹیج ڈرامہ ”چالاک تتلیاں“کی نمائش جاری

جمعہ 30 ستمبر 2016 12:43

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 ستمبر۔2016ء)سٹیج ڈرامہ ”چالاک تتلیاں “جمعہ سے سے شالیمار تھیٹر میں شروع ہو گیا۔ ڈرامہ کی کاسٹ میں آشا چودھری ‘شانزہ ‘لیلیٰ صدیقی‘ گلناز‘مدیحہ شہزادی ‘رائمہ خان ‘سونیا سیٹھی ‘لکی ڈیئر‘سرفراز وکی ‘عقیل حیدر‘اسلم چٹا‘مٹھو جی اور ساقی خان شامل ہیں۔

(جاری ہے)

ڈرامے کے پہلے روز عوام نے کافی تعداد میں شالیمار تھیٹر کا رخ کیا ۔