پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوجیوں کیخلاف آپریشن کی ویڈیو جاری کر دی

muhammad ali محمد علی جمعرات 29 ستمبر 2016 20:47

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوجیوں کیخلاف آپریشن کی ویڈیو جاری ..

راولپنڈی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29ستمبر2016ء) پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوجیوں کیخلاف آپریشن کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کی جانب سے جمعرات کی صبح لائن آف کنٹرول پر حملہ کرنے والے 5 بھارتی فوجیوں کو جہنم واصل کر دیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے اب ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔ مذکورہ ویڈیو میں پاک فوج کے ہاتھوں بھارتی فوجیوں کو جہنم واصل ہوتے دکھایا گیا ہے۔ آپ بھی یہ ویڈیو ملاحظہ کیجیے:

متعلقہ عنوان :